ایف آئی اے کی ٹیم کا بانی ایم کیو ایم سمیت 22 پاکستانیوں کے خلاف اہم نوعیت کے مقدمات کی تحقیقات کے لیے لندن جانے کا فیصلہ، الیکٹرونک ریکارڈ بھی حاصل کر لیا
اسلام آباد(آن لائن) ایف آئی اے کی ٹیم بانی ایم کیو ایم سمیت 22 پاکستانیوں کے خلاف اہم قومی نوعیت کے مقدمات کی تحقیقات کیلئے چند دنوں میں لندن روانہ ہو گی ۔ ایف آئی اے حکام کی جانب سے ملزمان، کے خلاف ٹھوس شواہد کا الیکٹرونک ریکارڈ بھی مرتب کر لیا گیا ہے ذرائع… Continue 23reading ایف آئی اے کی ٹیم کا بانی ایم کیو ایم سمیت 22 پاکستانیوں کے خلاف اہم نوعیت کے مقدمات کی تحقیقات کے لیے لندن جانے کا فیصلہ، الیکٹرونک ریکارڈ بھی حاصل کر لیا











































