سی پیک کے باوجود پاکستان میں کتنے ہزارانجینئرز بیروزگار ہیں؟نوکریاں دینے کے دعوے بے نقاب،سب کچھ سامنے آگیا
اسلام آباد(سی پی پی) پاکستان انجینئرنگ کونسل گزشتہ 3 سال میں انجینئرز کیلیے سروس اسٹرکچرکی منظوری، انجینئرز کی پوسٹوں پر انجینئرزکی تعیناتی اور خالی نشستوں کی تشہیر سمیت فارغ التحصیل انجینئرز کیلیے جاب فیئراورعالمی کانفرنس کے انعقاد میں ناکام رہی۔پاکستان انجینئرنگ کونسل سے رجسٹرڈ پاکستانی اداروں سے فارغ التحصیل انجینئرز کے مطابق الیکشن جیتنے کیلیے… Continue 23reading سی پیک کے باوجود پاکستان میں کتنے ہزارانجینئرز بیروزگار ہیں؟نوکریاں دینے کے دعوے بے نقاب،سب کچھ سامنے آگیا











































