الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2018ء کیلئے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران ، ریٹرننگ افسران اور اسٹنٹ ریٹرننگ افسران کی تعیناتی کا اعلان کر دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں آئندہ عام انتخابات 2018ء کے انعقاد کیلئے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران ، ریٹرننگ افسران اور اسٹنٹ ریٹرننگ افسران کی تعیناتی کا اعلان کر دیا۔ پیر کو الیکشن کمیشن سے جاری بیان کے مطابق پورے پاکستان میں ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنزججز ہونگے۔تاہم کچھ اضلاع… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2018ء کیلئے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران ، ریٹرننگ افسران اور اسٹنٹ ریٹرننگ افسران کی تعیناتی کا اعلان کر دیا











































