پشاور کے ہوٹل میں پراسرار دھماکہ، ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کی ہلاکت، انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی گئی، افسوسناک انکشافات
پشاور(این این آئی)ڈپٹی کمشنر پشاورنے ہوٹل دھماکے کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی۔کمیٹی ہوٹل میں دھماکے کی تحقیقات کر کے رپورٹ تین دن کے اندر پیش کرے گی۔ڈی سی ترجمان کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر محمد مغیث ثنا ء للہ کی سربراہی میں قائم انکوائری کمیٹی میں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر اصلاح الدین سمیت… Continue 23reading پشاور کے ہوٹل میں پراسرار دھماکہ، ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کی ہلاکت، انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی گئی، افسوسناک انکشافات











































