تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا آغاز ،نوٹیفیکیشن جاری کردیاگیا
لاہور( این این آئی)تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا آغاز کل ( جمعرات) سے ہوگا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق موسم گرما کی تعطیلات 28مئی سے 14اگست تک ہوں گی ۔ بعض نجی تعلیمی ادارے فرسٹ ٹرم کے امتحانات مکمل ہونے پرتعطیلات کریں گے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تعلیمی ادارے سمر کیمپ لگا سکیں گے… Continue 23reading تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا آغاز ،نوٹیفیکیشن جاری کردیاگیا











































