پانچ وقت اذان نشر کرنے کے احکامات 45ٹی وی چینلز نے ہوا میں اُڑادیئے،نام جاری،بڑا قدم اُٹھالیاگیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان الیکٹرانک میڈیاریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے رٹ پٹیشن نمبر 4098/2013 سے متعلق مؤرخہ 9مئی 2018ء کے تحت جاری کردہ احکامات جن کے تحت تمام سیٹلائٹ ٹی وی چینلزپر پانچ وقت آذان نشر کرنا لازمی قرار دیا گیا تھا کی خلاف ورزی پر 45 ٹی وی چینلز کو… Continue 23reading پانچ وقت اذان نشر کرنے کے احکامات 45ٹی وی چینلز نے ہوا میں اُڑادیئے،نام جاری،بڑا قدم اُٹھالیاگیا











































