کے پی کے میں صرف کتنے میگا واٹ کا منصوبہ لگایاگیا اور ن لیگ نے اپنے دور حکومت میں کتنے میگا واٹ بجلی کے منصوبے لگائے؟شہبازشریف کا حیرت انگیزانکشاف
لاہور (ا ین این آئی) وزیراعلی پنجاب محمد شہبازشریف نے 1180 میگا واٹ کے بھکی پاور پلانٹ کو مکمل فعال کرنے کے حوالے سے تختی کی نقاب کشائی کی وزیر اعلی نے منصوبے کے مکمل فعال ہونے پر مسرت کا اظہار کیا ۔انہوں نے کنٹرول روم کا دورہ کیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading کے پی کے میں صرف کتنے میگا واٹ کا منصوبہ لگایاگیا اور ن لیگ نے اپنے دور حکومت میں کتنے میگا واٹ بجلی کے منصوبے لگائے؟شہبازشریف کا حیرت انگیزانکشاف











































