وزیر داخلہ احسن اقبال کے خلاف ہائی کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی
لاہور (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال اور پیمرا کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ وزیرِ داخلہ احسن اقبال نے عدلیہ کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کیے۔ درخواست گزار نے نکتہ اٹھایا کہ عدالتی حکم کے… Continue 23reading وزیر داخلہ احسن اقبال کے خلاف ہائی کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی