صوبائی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ، ڈبل سواری، جلسے جلوس سمیت اجتماعات پر بھی پابندی عائد کر دی گئی
کوئٹہ(نیوز ڈیسک) بلوچستان حکومت نے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں ڈبل سواری پر پابندی لگا دی ہے، صوبائی دارالحکومت میں دفعہ 144نافذ کر دی گئی ہے۔ واضح رہے کہ بلوچستان حکومت کی جانب سے کوئٹہ میں ڈبل سواری پر ایک ماہ کے لئے پابندی لگائی گئی ہے، شہر بھر میں دفعہ 144 کے تحت جلسے جلوس… Continue 23reading صوبائی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ، ڈبل سواری، جلسے جلوس سمیت اجتماعات پر بھی پابندی عائد کر دی گئی