پاکستان میں 2010ء سے 2014ء کے دوران سیلاب سے قومی معیشت کو 18 ارب ڈالر کا نقصان ،کتنے افرادمتاثر ہوئے؟تشویشناک صورتحال
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں 2010ء سے 2014ء کے دوران سیلاب سے قومی معیشت کو 18 ارب ڈالر کا نقصان پہنچا ہے۔ موسمیاتی تبدیلی ڈویژن کے اعدادوشمار کے مطابق 5 سال کے دوران سیلابوں سے 3 کروڑ 81 لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ 34 لاکھ مکانات اور ایک کروڑ ایکڑ رقبہ پر کھڑی… Continue 23reading پاکستان میں 2010ء سے 2014ء کے دوران سیلاب سے قومی معیشت کو 18 ارب ڈالر کا نقصان ،کتنے افرادمتاثر ہوئے؟تشویشناک صورتحال









































