صدر مملکت نے وفاقی سرکاری پنشنرز کی کم سے کم پنشن میں ماہانہ بڑے اضافے کی منظوری دیدی، نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت نے وفاقی سرکاری پنشنرز کی کم سے کم پنشن میں ماہانہ4 ہزار روپے اضافے کی منظوری دیدی۔جاری بیان کے مطابق وفاقی سرکاری پنشنرز کی کم سے کم پنشن میں ماہانہ4 ہزار روپے کا اضافہ کردیا گیا،وفاقی سرکاری پنشنرز کی ماہانہ کم سے کم پنشن 6 ہزار سے بڑھا کر… Continue 23reading صدر مملکت نے وفاقی سرکاری پنشنرز کی کم سے کم پنشن میں ماہانہ بڑے اضافے کی منظوری دیدی، نوٹیفکیشن جاری











































