’’غداری کا ارتکاب،ریاست کے خلاف بغاوت، فوج اور عدلیہ کو بدنام کرنیکی کوششیں‘‘۔۔بالآخر نواز شریف کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ممبئی حملوں سے متعلق متنازع بیان پر پنجاب اسمبلی میں نوازشریف کے خلاف آرٹیکل چھ کے تحت کارروائی کے مطالبے کی دو قراردادیں جمع کرادی گئی ۔نواز شریف کیخلاف ایک قرارداد اپوزیشن لیڈر محمودالرشید نے جمع کرائی۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ نوازشریف اقتدار کی ہوس میں بغاوت پر اترآئے ہیں اور… Continue 23reading ’’غداری کا ارتکاب،ریاست کے خلاف بغاوت، فوج اور عدلیہ کو بدنام کرنیکی کوششیں‘‘۔۔بالآخر نواز شریف کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا گیا