ڈاکٹر عافیہ کو دو بار جنسی زیادتی کا نشانہ بنائے جانے کا انکشاف
واشنگٹن (این این آئی)ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے وکیل کلائیو اسٹیفورڈ نے انکشاف کیا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ کو دو بار جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا،حکومت پاکستان ڈاکٹر عافیہ سے دو بار جنسی زیادتی کے واقعات سے آگاہ ہے، امریکی جیلوں میں جو سلوک عافیہ کے ساتھ کیا جا رہا ہے وہ جنسی بدسلوکی کے… Continue 23reading ڈاکٹر عافیہ کو دو بار جنسی زیادتی کا نشانہ بنائے جانے کا انکشاف