جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں شدید بدنظمی کے دوران ارکان نے حلف اٹھا لیا

datetime 28  فروری‬‮  2024 |

پشاور (این این آئی)خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں شدید بدنظمی کے دوران ارکان نے حلف اٹھا لیا ہے۔ بدھ کو اجلاس کی صدارت اسپیکر مشتاق غنی نے کی، اجلاس کے آغاز میں شہدا کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی۔بعد ازاں اسپیکر نے صوبائی اسمبلی کے 116 ارکان سے عہدے کا حلف لیا، مشتاق غنی نے تمام ارکان کو مبارکباد بھی دی، ارکان کے حلف اٹھانے کے بعد خیبرپختونخوا اسمبلی میں شدید نعرے بازی کی گئی۔اسپیکر مشتاق غنی نے بتایا کہ اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب (آج) جمعرات کو ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…