انتخابات 2018: کاغذات نامزدگی کی وصولی جاری ٗامیدواروں کو بیان حلفی میں کس کس چیز کی تفصیل بھی دینی ہو گی؟ حیرت انگیز انکشافات
اسلام آباد/کراچی/پشاور /لاہور /کوئٹہ (این این آئی)انتخابات 2018 کیلئے پیر سے کاغذات نامزدگی وصول اور جمع کرانے کا عمل شروع ہوگیا اور یہ سلسلہ 8 جون تک جاری رہے گا۔ تمام صوبوں کے صوبائی الیکشن کمیشن اور ریٹرننگ افسران کے دفاتر سے کاغذات نامزدگی فارم وصول کیے جاسکتے ہیں اور ابتدائی طور پر نامزدگی فارم… Continue 23reading انتخابات 2018: کاغذات نامزدگی کی وصولی جاری ٗامیدواروں کو بیان حلفی میں کس کس چیز کی تفصیل بھی دینی ہو گی؟ حیرت انگیز انکشافات











































