انا للہ و انا الیہ راجعون ،اسد عمر اور گورنرسندھ محمد زبیر کے بڑے بھائی انتقال کر گئے
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)گورنر سندھ محمد زبیر اور پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اسد عمر کے بڑے بھائی طارق عمر طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ترجمان گورنر سندھ کے مطابق محمد زبیر اور اسد عمر کے بڑے بھائی طارق عمر طویل عرصے سے پھیپھڑوں کے سرطان میں مبتلا تھے جس کا علاج جاری تھا تاہم گزشتہ… Continue 23reading انا للہ و انا الیہ راجعون ،اسد عمر اور گورنرسندھ محمد زبیر کے بڑے بھائی انتقال کر گئے











































