پاکستانی تیار ہو جائیں، عید کس تاریخ کو ہو گی ؟محکمہ موسمیات نےوزارت مذہبی امور کو حتمی رپورٹ پیش کر دی
کراچی(این این آئی)شوال کا چاند 29 رمضان کو دکھائی دیئے جانے کے امکانات بہت کم ہیں، محکمہ موسمیات نے وزارت مذہبی امور کو اس حوالے سے آگاہ کر دیاہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شوال کے چاند کی پیدائش29رمضان المبارک صبح بارہ بج کر 45 منٹس پرہو گی، سورج غروب ہونے کے وقت چاند کی عمر 19… Continue 23reading پاکستانی تیار ہو جائیں، عید کس تاریخ کو ہو گی ؟محکمہ موسمیات نےوزارت مذہبی امور کو حتمی رپورٹ پیش کر دی











































