منشیات اور الکحل کا ٹیسٹ،شرابی امیدواروں کو انتخابی عمل میں حصہ لینے سے روکنے کیلئے بڑا قدم اُٹھالیاگیا،الیکشن کمیشن کا حیرت انگیز جواب
کراچی(این این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات 2018 میں شراب اور منشیات استعمال کرنے والے امیدواروں کو انتخابی عمل سے روکنے سے انکار کر دیا ہے ۔ کراچی کے ایک شہری نثار احمد شیخ نے ایک مکتوب کے ذریعے چیف الیکشن کمشنر جسٹس سردار محمد رضا سے درخواست کی تھی الکحل اور… Continue 23reading منشیات اور الکحل کا ٹیسٹ،شرابی امیدواروں کو انتخابی عمل میں حصہ لینے سے روکنے کیلئے بڑا قدم اُٹھالیاگیا،الیکشن کمیشن کا حیرت انگیز جواب











































