ہارون بلور پر حملہ طالبان نہیں بلکہ گھر کے کس شخص نے کروایا ؟ غلام احمد بلور نے اچانک حیرت انگیز انکشاف کر دیا
پشاور(آئی این پی ) اے این پی کے شہید رہنما ہارون بلور کے چچا غلام احمد بلور نے کہا ہے کہ میرے بھتیجے کو طالبان نے نہیں بلکہ ہمارے اپنوں نے شہید کیا ، ہمارے پاس ثبوت موجود ہیں، ہارون بلور کے قتل میں وہ لوگ ملوث ہیں جن کو اس واقعہ سے فائدہ پہنچا،… Continue 23reading ہارون بلور پر حملہ طالبان نہیں بلکہ گھر کے کس شخص نے کروایا ؟ غلام احمد بلور نے اچانک حیرت انگیز انکشاف کر دیا











































