لاہور میں شرمناک واقعہ، شوہرخودہی اپنی بیوی کی غیراخلاقی ویڈیوز بناکر اسے بلیک میل کرتا رہا،ملزم گرفتار، افسوسناک انکشافات
لاہور(آئی این پی) ایف آئی اے نے سوشل میڈیا پر اپنی ہی بیوی کی غیر اخلاقی ویڈیوز پھیلا کر بلیک میل کرنے والا ملزم فیصل گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے نے واپڈا ٹان لاہور میں کارروائی کر کے فیصل نامی شخص کو گرفتار کیا اور اس کے قبضے سے برآمد ہونے والا موبائل فون و لیپ… Continue 23reading لاہور میں شرمناک واقعہ، شوہرخودہی اپنی بیوی کی غیراخلاقی ویڈیوز بناکر اسے بلیک میل کرتا رہا،ملزم گرفتار، افسوسناک انکشافات











































