گزشتہ دس ماہ کے دوران سمندر پار مقیم پاکستانیوں کی جانب سے اوسطاً کتنے ارب ڈالر کی ترسیلات زر کی گئیں ؟حیرت انگیز انکشافات
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)رواں مالی سال 2017-18 کے ابتدائی دس ماہ کے دوران سمندر پار مقیم پاکستانیوں کی جانب سے اوسطاً 1.8 ارب ڈالر کی ترسیلات زر کی گئی ہیں جبکہ جولائی تا اپریل کے دوران سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے مجموعی طور پر 18.4 ارب ڈالر کی ترسیلات زر کی گئی ہیں۔ سٹیٹ… Continue 23reading گزشتہ دس ماہ کے دوران سمندر پار مقیم پاکستانیوں کی جانب سے اوسطاً کتنے ارب ڈالر کی ترسیلات زر کی گئیں ؟حیرت انگیز انکشافات











































