سعودی عرب میں 2پاکستانیوں کے سر قلم کر دئیے گئے یہ دونوں کون تھے ؟افسوسناک خبر
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں دو پاکستانیوں کے سر قلم کر دئیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی وزارت داخلہ کے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ دو پاکستانی شہریوں آدم خان ولد ایاس خان اور اسد محمد ولد یوسف جان کو قتل و غارتگری ، چوری و لوٹ مار کیلئے گروہ تشکیل دینے… Continue 23reading سعودی عرب میں 2پاکستانیوں کے سر قلم کر دئیے گئے یہ دونوں کون تھے ؟افسوسناک خبر











































