مقدمات کا سامنا کرنے پاکستان آئے سپین کے معروف تاجر محمد قیصر نعمان مبینہ مقابلے میں مارے گئے
لاہور(این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے پولیس مقابلے میں ملزم نعمان قیصر کی ہلاکت کے بعد اس کی بازیابی سے متعلق درخواست نمٹا دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محمد جواد ظفر ظفر نے سائلہ آصفہ شاہین کی درخواست پر سماعت کی۔درخواست گزار خاتون آصفہ شاہین نے اپنے شوہر نعمان قیصر کی بازیابی کے لیے عدالت… Continue 23reading مقدمات کا سامنا کرنے پاکستان آئے سپین کے معروف تاجر محمد قیصر نعمان مبینہ مقابلے میں مارے گئے











































