نواز شریف کے استقبال کیلئے قائم کمیٹی نے کارکنوں کو استقبال کا پابند کرنے کیلئے ضابطہ اخلاق، سب کمیٹیاں تشکیل دیکر فرائض تفویض کر دئیے ،تفصیلات جاری
لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کی لندن سے وطن واپسی پر استقبال کیلئے قائم مرکزی آرگنائزنگ کمیٹی نے کارکنوں کو پر امن استقبال کا پابند کرنے کیلئے ضابطہ اخلاق اور سب کمیٹیاں تشکیل دے کر فرائض تفویض کر دئیے ،مسلم لیگ(ن) کے صدر محمد شہباز شریف آج (منگل) تمام… Continue 23reading نواز شریف کے استقبال کیلئے قائم کمیٹی نے کارکنوں کو استقبال کا پابند کرنے کیلئے ضابطہ اخلاق، سب کمیٹیاں تشکیل دیکر فرائض تفویض کر دئیے ،تفصیلات جاری











































