میاں نوازشریف کے انتہائی قریبی دوست اور معروف بزنس مین میاں منشاء بھی منی لانڈرنگ کیس میں نیب کے شکنجے میں آ گئے
اسلام باد (نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے انتہائی قریبی دوست اور معروف بزنس مین میاں منشاء کے خلاف نیب نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات شروع کر دی ہیں، میاں منشاء کو طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، نیب اس وقت نہایت فعال ہے اور وہ سیاسی و سرکاری شخصیات… Continue 23reading میاں نوازشریف کے انتہائی قریبی دوست اور معروف بزنس مین میاں منشاء بھی منی لانڈرنگ کیس میں نیب کے شکنجے میں آ گئے