الیکشن کیلئے امیدواروں کی جانب سے چلائی جانے والی انتخابی مہم کب ختم ہوگی؟حتمی تاریخ سامنے آگئی
اسلام آباد(آن لائن)عام انتخابات2018کیلئے امیدواروں کی جانب سے چلائی جانے والی انتخابی مہم کل رات12 بجے ختم ہوجائے گی ، خلاف ورزی کرنے والے امیدوار کو دو سال قید یا ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی جاسکتی ہے ۔ الیکشن کمیشن کے مطابق انتخابی ایکٹ 2017کے سیکشن182کے مطابق انتخابات سے 48گھنٹے قبل انتخابی مہم… Continue 23reading الیکشن کیلئے امیدواروں کی جانب سے چلائی جانے والی انتخابی مہم کب ختم ہوگی؟حتمی تاریخ سامنے آگئی











































