پی ٹی آئی کے 63 رہنماؤں کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پولیس کی جانب سے پی ٹی آئی کے 63 رہنماؤں کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے لیے ریٹرننگ افسران کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق 9 مئی واقعات، جی ایچ کیو گیٹ پر حملے کے کیس میں راولپنڈی پولیس کی جانب سے پاکستان… Continue 23reading پی ٹی آئی کے 63 رہنماؤں کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا فیصلہ