اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

بیٹا پیدا نہ ہونے پر امام مسجد باپ نے 3ماہ کی بیٹی قتل کردی

datetime 9  اگست‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گجرات(این این آئی)گجرات میں امام مسجد باپ نے بیٹا پیدا نہ ہونے پر 3ماہ کی بیٹی قتل کردی۔تفصیلات کے مطابق گجرات میں امام مسجد باپ نے بیٹا پیدا نہ ہونے کے دکھ پر 3 ماہ کی بیٹی نہر میں پھینک دی ۔

گجرات پولیس کے مطابق قاتل امام مسجد علی احمد کی دو سال قبل شادی ہوئی تھی اور وہ اکلوتی بیٹی کا باپ تھا، پولیس کے مطابق گرفتار ملزم بہانے سے اپنی بیوی مریم عائشہ اور تین ماہ کی بیٹی زینب کو نہر کنارے لے گیا اور وہاں بیوی سے سگی بیٹی چھین کر ہیڈ کھوکھرنہر میں پھینک دی، ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزم نے بیٹا پیدا نہ ہونے کی رنجش میں بچی کو نہر میں پھینکا۔پولیس کے مطابق قاتل علی احمد موجیانوالہ مسجد کا امام ہے ، ملزم کو گرفتار کر کے تھانہ ڈنگہ میں قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…