عمران خان وزارتوں کا اعلان کب کریں گے؟ ایک کروڑ نوکریاں دیں گے،تحریک انصاف کا انقلابی اقدامات کا اعلان
اسلام آباد(یوپی آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام ترقی کے سنہرے دور کے لئے تیار ہو جائیں ۔ حکومت آتے ہی انقلابی اقدامات کریں گے۔ 70سال سے محروم غریب طبقے کو حق دیا جائے گا مرکز ، پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں حکومت بنائیں گے۔ بلوچستان… Continue 23reading عمران خان وزارتوں کا اعلان کب کریں گے؟ ایک کروڑ نوکریاں دیں گے،تحریک انصاف کا انقلابی اقدامات کا اعلان











































