عام انتخابات کے نتائج آنے کے بعد سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا تسلسل جاری ،مزید7نفسیاتی حدیں پار، سرمایہ کار میدان میں آگئے،نئے ریکارڈ قائم
کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا تسلسل جاری جمعہ کوزبردست تیزی رہی اور کے ایس ای 100 انڈیکس کی 42100، 42200، 42300،42400،42500،42600 اور 42700 کی نفیسیاتی حدیں بحال ہو گئیں۔سرمایہ کاری مالیت میں95 ارب44 روپے سے زائد کا اضافہ، کاروباری حجم گذشتہ روز کی نسبت51.57فیصد زائد جبکہ74.48 فیصد حصص کی قیمتوں میں… Continue 23reading عام انتخابات کے نتائج آنے کے بعد سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا تسلسل جاری ،مزید7نفسیاتی حدیں پار، سرمایہ کار میدان میں آگئے،نئے ریکارڈ قائم







































