الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کیلئے کتنے ہزار سے زائد پولنگ اسٹیشنوں کو انتہائی حساس قرار دیدیا
اسلام آباد(آئی این پی)الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے لیئے 17ہزار سے زائد پولنگ اسٹیشنوں کو انتہائی حساس قرار دے دیا، بلوچستان کے 1768،خیبر پختونخوا اور فاٹا کے 3874 ،پنجاب اور اسلام آباد کے 5487 اور سندھ کے 5887 پولنگ اسٹیشن انتہائی احساس پولنگ اسٹیشنوں کی فہرستوں میں شامل ہیں تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کیلئے کتنے ہزار سے زائد پولنگ اسٹیشنوں کو انتہائی حساس قرار دیدیا