پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمتوں میں کمی کاتسلسل جاری، صرف ایک ہفتے کے دوران پاکستان کے قرضوں کا بوجھ کتنا کم ہوگیا؟ حیرت انگیز انکشافات
کراچی(این این آئی)ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قیمت میں 4 روپے سے زائد کی کمی ریکارڈ کی گئی، روپیہ مضبوط ہونے سے قرضوں کا بوجھ بھی کم ہوگیاہے،ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک میں ڈالر 4روپے 7 پیسے کمی کے بعد 124 روپے 5 پیسے پر بند ہوا، اسی طرح اوپن مارکیٹ میں بھی… Continue 23reading پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمتوں میں کمی کاتسلسل جاری، صرف ایک ہفتے کے دوران پاکستان کے قرضوں کا بوجھ کتنا کم ہوگیا؟ حیرت انگیز انکشافات











































