پی ٹی آئی کے امیدوار سابق صوبائی وزیر اکرام اللہ خان گنڈا پور کہاں جارہے تھے کہ خودکش حملے کا نشانہ بن گئے؟دھماکے کی جگہ سے سیکورٹی اداروں کو کیا کچھ ملا؟افسوسناک تفصیلات منظر عام پر آگئیں
ڈیرہ اسماعیل خان (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی نشست کیلئے امیدوار اور سابق صوبائی وزیر اکرام اللہ خان گنڈا پور خودکش حملے میں شہید ہوگئے ٗاکرام اللہ گنڈاپور انتخابی مہم کے دوران دہشت گردی کا نشانہ بننے والے تیسرے سیاستدان ہیں، عوامی نیشنل پارٹی کے ہارون بلور اور بلوچستان عوامی پارٹی کے امیدوار… Continue 23reading پی ٹی آئی کے امیدوار سابق صوبائی وزیر اکرام اللہ خان گنڈا پور کہاں جارہے تھے کہ خودکش حملے کا نشانہ بن گئے؟دھماکے کی جگہ سے سیکورٹی اداروں کو کیا کچھ ملا؟افسوسناک تفصیلات منظر عام پر آگئیں