مولانا فضل الرحمان کا عمران خان کی چھوڑی گئی نشست سے ضمنی انتخاب میں حصہ لینے کا فیصلہ ،حیرت انگیز اعلان کردیاگیا
پشاور(این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے عمران خان کی چھوڑی گئی این اے 35 بنوں کی نشست سے ضمنی انتخاب میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو ایک بار پھر پارلیمانی سیاست میں لانے کی تیاری شروع کر دی… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان کا عمران خان کی چھوڑی گئی نشست سے ضمنی انتخاب میں حصہ لینے کا فیصلہ ،حیرت انگیز اعلان کردیاگیا











































