پارلیمنٹ میں کردار ادا کرنے کیلئے مولانا فضل الرحمن نے اہم ترین حلقے سے ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ کرلیا
اسلام آباد( آن لائن )جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو قومی اسمبلی میں پہنچانے کیلئے جمعیت علماء اسلام نے منصوبہ بندی شروع کر دی ہے ،ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی جانب سے بنوں کی نشست چھوڑنے اور خواتین کے 10فیصد سے کم ٹرن آوٹ کی وجہ سے… Continue 23reading پارلیمنٹ میں کردار ادا کرنے کیلئے مولانا فضل الرحمن نے اہم ترین حلقے سے ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ کرلیا