پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

بیوروکریٹس بیل آؤٹ پیکیج بالخصوص سی پیک کے قرضوں کی ادئیگی کے حوالے سے کام کرنے میں مصروف،نواز دور میں چین سے کتنے بڑے قرض کا معاہدہ ہواتھا؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 13  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) نئی حکومت کے ذمہ داریاں سنبھالنے سے قبل بیوروکریٹس بیل آوٹ پیکیج بالخصوص پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک)کے قرضوں کی ادئیگی کے حوالے سے کام کرنے میں مصروف ہیں۔ایک انگریزی روزنامے کی رپورٹ میں دعوی کیا گیا ہے کہ

بیورو کریسی نے اس حوالے سے ایک خاکہ تیار کیا ہے جس میں 2018 سے 2023 تک کے زرمبادلہ کے حوالے سے ممکنہ طور پر کیے جانے والے اقدامات سے متعلق معلومات موجود ہیں۔یہ مسئلہ پہلی بار اس وقت منظر عام پر آیا جب امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کو خبردار کیا تھا کہ پاکستان عالمی ادارے کے بیل آٹ پیکج کی مدد سے بھاری چینی قرضے ادا کرے گا۔امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے بھی آئی ایم ایف کو اس حوالے سے خبردار کیا تھا، اقتصادی ماہرین کا کہنا ہے کہ امریکہ کی جانب سے آئی ایم ایف کو خبردار کیا جانا چین اور امریکہ کے درمیان جاری تجارتی جنگ کا حصہ ہے، اس کے علاوہ امریکہ پاکستان پر بھی اپنے مطالبات کے حوالے سے دبا بڑھانا چاہتا ہے۔پاکستان اور چین کے درمیان سی پیک منصوبے کے تحت ابتدائی طور پر 47 ارب ڈالر کا معاہدہ ہوا تھا جس میں سے مسلم لیگ نون کی حکومت کے اختتام تک 22 ارب ڈالر کے منصوبے کے معاہدوں کی تکمیل ہو چکی تھی۔ نئی حکومت کے ذمہ داریاں سنبھالنے سے قبل بیوروکریٹس بیل آوٹ پیکیج بالخصوص پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک)کے قرضوں کی ادئیگی کے حوالے سے کام کرنے میں مصروف ہیں۔ایک انگریزی روزنامے کی رپورٹ میں دعوی کیا گیا ہے کہ بیورو کریسی نے اس حوالے سے ایک خاکہ تیار کیا ہے جس میں 2018 سے 2023 تک کے زرمبادلہ کے حوالے سے ممکنہ طور پر کیے جانے والے اقدامات سے متعلق معلومات موجود ہیں۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…