دس کروڑ ہرجانہ، نجم سیٹھی کی درخواست پر عدالت نے عمران خان کے خلاف بڑا حکم جاری کر دیا
لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی کی ہتک عزت کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے عمران خان کو دوبارہ نوٹس جاری کر دیا گیا، سیشن عدالت نے نجم سیٹھی کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے عمران خان کو دوبارہ نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ہے۔ پی سی بی… Continue 23reading دس کروڑ ہرجانہ، نجم سیٹھی کی درخواست پر عدالت نے عمران خان کے خلاف بڑا حکم جاری کر دیا











































