نشہ پلا کر نوجوان سے زیادتی، ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والا 4 رکنی گینگ کا سربراہ گرفتار نہ ہوسکا
بہاولنگر(این این آئی)تھانہ سٹی بی ڈویژن کی حدود میں انسانیت سوز واقعہ سامنے آیا ہے۔ 4 اوباش افراد نے 18 سالہ نوجوان محمد طلحہ ولد ذوالفقار علی کو نشہ آور چیز پلا کر زبردستی زیادتی خفیہ ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے اور رقم وصول کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ متاثرہ خاندان کی… Continue 23reading نشہ پلا کر نوجوان سے زیادتی، ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والا 4 رکنی گینگ کا سربراہ گرفتار نہ ہوسکا











































