ایک اور جھٹکا،تحریک انصاف کی اہم ترین امیدوارقومی اسمبلی دوہری شہریت کی حامل نکلیں ،برطانوی شہریت رکھتی ہیں، حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف نے خواتین کی مخصوص نشستوں پر جن خواتین کو ٹکٹ جاری کئے ان میں سے ایک برطانوی شہریت رکھتی ہیں جبکہ دوسری امیدوار کا پنجاب میں ووٹ بروقت رجسٹرڈ نہ ہو سکا۔تحریک انصاف کی جانب سے مخصوص نشستوں کیلئے الیکشن کمیشن میں جمع کرائی گئی فہرست میں ملائکہ علی… Continue 23reading ایک اور جھٹکا،تحریک انصاف کی اہم ترین امیدوارقومی اسمبلی دوہری شہریت کی حامل نکلیں ،برطانوی شہریت رکھتی ہیں، حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر