عید الاضحی کی آمد آمد ، لیکن چھٹیاں اس مرتبہ کتنی ہوں گی ؟ جواب آپ کے تمام اندازے غلط ثابت کردے گا
اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )عیدالاضحی کے تہوار پر سرکاری محکموں میں 4دن کی چھٹی کیلئے وزارت داخلہ کو سمری بجھوا دی گئی ہے ۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق وزارت داخلہ کو بھیجی گئی سمری میں 4سرکاری تعطیلات دینے کی سفارش کی گئی ہے ۔ جس کے مطابق 21-22-23-24 اگست کو سرکاری چھٹیاں دی جائیں… Continue 23reading عید الاضحی کی آمد آمد ، لیکن چھٹیاں اس مرتبہ کتنی ہوں گی ؟ جواب آپ کے تمام اندازے غلط ثابت کردے گا