وزیر اعظم نے18رکنی معاشی مشاورتی کونسل قائم کر دی ،کونسل میں 5غیر ملکی ماہرین بھی شامل،انکا تعلق کن ممالک سے ہے؟
اسلام آباد(اے این این ) وزیر اعظم عمران خان نے اکانومک ایڈوائزری کونسل(معاشی مشاورتی کونسل ) قائم کر دی، 18 رکنی ٹیم کے گیارہ ممبران کا تعلق نجی شعبے سے ہے جبکہ 7سرکاری ہیں ۔محکمہ خزانہ کے معاشی اصلاحات یونٹ کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق اکنامک ایڈوائزری کونسل میں وزیر خزانہ،… Continue 23reading وزیر اعظم نے18رکنی معاشی مشاورتی کونسل قائم کر دی ،کونسل میں 5غیر ملکی ماہرین بھی شامل،انکا تعلق کن ممالک سے ہے؟











































