جیو تو ایسے : امریکہ میں مقیم پاکستانی بزنس مین شاہد خان نے بیش بہا رقم عمران خان کے ڈیم فنڈ میں دینے کا اعلان کر دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے ڈیم فنڈمیں رقم جمع کروانے کے اعلان کے بعد تو لائن لگ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے ڈیموں کی تعمیر کیلئے 1 کھرب، 23 ارب اور 22 کروڑ روپے دینے کا اعلان کیا ہے ۔… Continue 23reading جیو تو ایسے : امریکہ میں مقیم پاکستانی بزنس مین شاہد خان نے بیش بہا رقم عمران خان کے ڈیم فنڈ میں دینے کا اعلان کر دیا











































