وہی ہوا جس کا عمران خان نے اعلان کیا تھا، ن لیگ اور پیپلزپارٹی آمنے سامنے آگئیں، ن لیگ کاشہباز شریف کو ووٹ نہ دینے پر پیپلزپارٹی کو سبق سکھانےکا فیصلہ، سینٹ میں اپوزیشن لیڈر کا عہدہ لینے کا اعلان کر دیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے راجہ ظفر الحق کو سینیٹ میں قائد حزب اختلاف نامزد کردیا۔اپوزیشن کے گرینڈ الائنس میں مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کے اختلاف کے بعد اب دونوں جماعتیں ایک دوسرے کے سامنے آگئیں اور مسلم لیگ (ن) نے سینیٹ میں پیپلزپارٹی کا اپوزیشن لیڈر ہٹاکر اپنا قائد… Continue 23reading وہی ہوا جس کا عمران خان نے اعلان کیا تھا، ن لیگ اور پیپلزپارٹی آمنے سامنے آگئیں، ن لیگ کاشہباز شریف کو ووٹ نہ دینے پر پیپلزپارٹی کو سبق سکھانےکا فیصلہ، سینٹ میں اپوزیشن لیڈر کا عہدہ لینے کا اعلان کر دیا