تحریک انصاف کی حکومت نے پی ٹی وی کے دو نئے چینل شروع کرنے کا اعلان کر دیا، ان چینلز پر کیا دکھایا جائے گا؟ تفصیلات منظر عام پر آ گئیں
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کی حکومت نے پی ٹی وی کے دو نئے چینل شروع کرنے کا اعلان کر دیا، تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات فواد چودھری کا کہنا ہے کہ حکومت نے دو نئے چینل شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس مقصد کے لیے عوام سے رائے طلب کی… Continue 23reading تحریک انصاف کی حکومت نے پی ٹی وی کے دو نئے چینل شروع کرنے کا اعلان کر دیا، ان چینلز پر کیا دکھایا جائے گا؟ تفصیلات منظر عام پر آ گئیں