ملتان میں حیرت انگیز واقعہ،بچے کو گود میں اٹھانے کا کہنے کے معاملے پر بیوی کو تھپڑ مارنے والے شوہر کی مسافروں نے دھلائی کردی، پولیس نے گرفتارکرلیا،رہائی کس طرح ہوئی؟ دلچسپ صورتحال
ملتان(آئی این پی) ملتان ریلوے اسٹیشن پر شوہرنے بچے کو گود میں اٹھانے کا کہنے پر بیوی کو تھپڑ رسیدکردیا۔تفصیلات کے مطابق ملتان ریلوے اسٹیشن پر بیوی نے اپنے شوہر کو بچے کو گود میں اٹھانے کا کہا جس پر شوہر سیخ پا ہو گیا اور بیوی کو تھپڑ دے مارا اور کہا کہ بچے… Continue 23reading ملتان میں حیرت انگیز واقعہ،بچے کو گود میں اٹھانے کا کہنے کے معاملے پر بیوی کو تھپڑ مارنے والے شوہر کی مسافروں نے دھلائی کردی، پولیس نے گرفتارکرلیا،رہائی کس طرح ہوئی؟ دلچسپ صورتحال