جمعرات‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2025 

حجاج کرام کی وطن واپسی، پی آئی اے کے حج آپریشن کے دوسرےمرحلے کا آغاز،حاجیوں کو کس تاریخ کو پہلی فلائٹ کے ذریعے حجاز مقدس سے واپس لایا جائیگا، اعلان کر دیا گیا

datetime 25  اگست‬‮  2018

حجاج کرام کی وطن واپسی، پی آئی اے کے حج آپریشن کے دوسرےمرحلے کا آغاز،حاجیوں کو کس تاریخ کو پہلی فلائٹ کے ذریعے حجاز مقدس سے واپس لایا جائیگا، اعلان کر دیا گیا

کراچی(نیوز ڈیسک)پی آئی اے کا بعد از حج آپریشن27 اگست سے شروع ہوگا، حجاج کرام کی وطن واپسی25 ستمبر تک مکمل کرلی جائے گی،سول ایوی ایشن نے بھی تیاریاں مکمل کرلیں۔پی آئی اے سمیت دیگر نجی ائیرلائن27اگست سے بعد از حج آپریشن شروع کر رہی ہیں،سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بھی ملک بھر کے ائیرپورٹس… Continue 23reading حجاج کرام کی وطن واپسی، پی آئی اے کے حج آپریشن کے دوسرےمرحلے کا آغاز،حاجیوں کو کس تاریخ کو پہلی فلائٹ کے ذریعے حجاز مقدس سے واپس لایا جائیگا، اعلان کر دیا گیا

عمران خان کو امریکی وزیر خارجہ کی ٹیلیفون کال کا تنازع شدت اختیار کرگیا ،ترجمان دفترخارجہ نے دو ٹوک جواب دیدیا

datetime 24  اگست‬‮  2018

عمران خان کو امریکی وزیر خارجہ کی ٹیلیفون کال کا تنازع شدت اختیار کرگیا ،ترجمان دفترخارجہ نے دو ٹوک جواب دیدیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کو امریکی وزیر خارجہ کی ٹیلی فون کال کا تنازع شدت اختیار کرگیا اور امریکا کا کہنا ہے کہ وہ مائیک پومپیو اور پاکستانی وزیراعظم کی بات چیت سے متعلق اپنے موقف پر قائم ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری کیے گئے ایک بیان… Continue 23reading عمران خان کو امریکی وزیر خارجہ کی ٹیلیفون کال کا تنازع شدت اختیار کرگیا ،ترجمان دفترخارجہ نے دو ٹوک جواب دیدیا

پاک فوج میں نئی تقرریاں اور تبادلے ،جانتے ہیں راولپنڈی کا کور کمانڈر کسے لگا دیا گیا؟

datetime 24  اگست‬‮  2018

پاک فوج میں نئی تقرریاں اور تبادلے ،جانتے ہیں راولپنڈی کا کور کمانڈر کسے لگا دیا گیا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج میں نئی تقرریاں اور تبادلے کرتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل ہمایوں عزیز کو کور کمانڈر کراچی، لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبر کو کور کمانڈر راولپنڈی اور لیفٹیننٹ جنرل محمد نعیم اشرف کو کور کمانڈر ملتان مقرر کردیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کیے گئے… Continue 23reading پاک فوج میں نئی تقرریاں اور تبادلے ،جانتے ہیں راولپنڈی کا کور کمانڈر کسے لگا دیا گیا؟

خارجہ پالیسی بناتے وقت پہلے یہ کام لازمی کریں،وزیراعظم عمران خان نے وزارت خارجہ کے حکام کو پالیسی گائیڈ لائن دے دیں

datetime 24  اگست‬‮  2018

خارجہ پالیسی بناتے وقت پہلے یہ کام لازمی کریں،وزیراعظم عمران خان نے وزارت خارجہ کے حکام کو پالیسی گائیڈ لائن دے دیں

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے وزارت خارجہ کے دورے کے دوران حکام کو پالیسی گائیڈ لائن دے دیں اور کہا ہے کہ قومی مفاد پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، خارجہ پالیسی بناتے وقت پاکستان کا مفاد اپنی پہلی ترجیح رکھیں۔ ذرائع کے مطابق دفتر خارجہ میں ایک گھنٹہ 15 منٹ… Continue 23reading خارجہ پالیسی بناتے وقت پہلے یہ کام لازمی کریں،وزیراعظم عمران خان نے وزارت خارجہ کے حکام کو پالیسی گائیڈ لائن دے دیں

’’ تبدیلی کا عملی مظاہرہ ‘‘ عثمان بزدار عید کی نماز ادا کرنے کے بعدجب گھر جانے کیلئے نکلے تو ایسے کام کر ڈالے جو آج تک شہبازشریف بھی نہ کرپائے

datetime 24  اگست‬‮  2018

’’ تبدیلی کا عملی مظاہرہ ‘‘ عثمان بزدار عید کی نماز ادا کرنے کے بعدجب گھر جانے کیلئے نکلے تو ایسے کام کر ڈالے جو آج تک شہبازشریف بھی نہ کرپائے

لاہور ( این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ریس کورس میں نماز عید کی ادائیگی کے بعد گھر واپسی پر اپنی ذاتی گاڑی اچانک جیل روڈ پر روک لی اور سڑک پر کھڑے ڈیوٹی کرنے والے پولیس اہلکاروں سے عید ملی۔ وزیراعلیٰ نے سڑک سے گزرنے والے لوگوں سے بھی عید ملی اور… Continue 23reading ’’ تبدیلی کا عملی مظاہرہ ‘‘ عثمان بزدار عید کی نماز ادا کرنے کے بعدجب گھر جانے کیلئے نکلے تو ایسے کام کر ڈالے جو آج تک شہبازشریف بھی نہ کرپائے

عیدکی چھٹیاں ختم ،پنجاب ،خیبر پختونخوا میں دفاتر کھل گئے

datetime 24  اگست‬‮  2018

عیدکی چھٹیاں ختم ،پنجاب ،خیبر پختونخوا میں دفاتر کھل گئے

لاہور ( این این آئی) عیدالاضحی کی چھٹیاں ختم ہونے کے بعد پنجاب اور خیبر پختونخوا میں دفاتر کھل گئے مگر حاضری کم رہی ، عید کے تیسرے روز چھٹی نہ ہونے پر اکثر افسران و ملازمین نے خود ہی چھٹی کر لی۔تفصیلات کے مطابق عید کا تیسرا روز ہونے کے باعث مختلف محکموں میں… Continue 23reading عیدکی چھٹیاں ختم ،پنجاب ،خیبر پختونخوا میں دفاتر کھل گئے

سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد سینئر اینکر پرسن سلیم صافی نے اپنے دعوے کے حق میں ایسی دستاویزات پیش کر دیںجس نےتنقید کرنے والوں میں خاموشی کی لہر دوڑا دی

datetime 23  اگست‬‮  2018

سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد سینئر اینکر پرسن سلیم صافی نے اپنے دعوے کے حق میں ایسی دستاویزات پیش کر دیںجس نےتنقید کرنے والوں میں خاموشی کی لہر دوڑا دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد سینئر اینکر پرسن سلیم صافی نے اپنے دعوے کے حق میں ایسی دستاویزات پیش کر دیںجس نےتنقید کرنے والوںمیں خاموشی کی لہر دوڑا دی ۔ سلیم صافی کو نواز شریف کے طرف سے اخراجات اپنے جیب سے ادا کرنے کے بیان پر سوشل میڈیا نے… Continue 23reading سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد سینئر اینکر پرسن سلیم صافی نے اپنے دعوے کے حق میں ایسی دستاویزات پیش کر دیںجس نےتنقید کرنے والوں میں خاموشی کی لہر دوڑا دی

میری بدنصیبی کہ۔۔شیخ رشید بالآخر دل کا ملال زبان پر لے ہی آئے وزارت ریلوے کے بجائے کونسی وزارت چاہتے تھے، نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے عمران خان سے بڑا گلہ کر دیا

datetime 22  اگست‬‮  2018

میری بدنصیبی کہ۔۔شیخ رشید بالآخر دل کا ملال زبان پر لے ہی آئے وزارت ریلوے کے بجائے کونسی وزارت چاہتے تھے، نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے عمران خان سے بڑا گلہ کر دیا

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک سے جرائم ختم کرنا چاہتا تھامگر ریلوے کی وزارت مل گئی، پنڈی بوائے شیخ رشید احمد دل کی بات زبان پر آخر لے ہی آئے، وزارت داخلہ نہ ملنے کا شکوہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور حکمران جماعت تحریک… Continue 23reading میری بدنصیبی کہ۔۔شیخ رشید بالآخر دل کا ملال زبان پر لے ہی آئے وزارت ریلوے کے بجائے کونسی وزارت چاہتے تھے، نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے عمران خان سے بڑا گلہ کر دیا

عیدالاضحی کے مقدس اور پرمسرت موقع پر افسوسناک واقعہ جانور قربان کرنے کے معاملے پر دو گروپوں میں مسلح تصادم فائرنگ کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک 

datetime 22  اگست‬‮  2018

عیدالاضحی کے مقدس اور پرمسرت موقع پر افسوسناک واقعہ جانور قربان کرنے کے معاملے پر دو گروپوں میں مسلح تصادم فائرنگ کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک 

مردان(مانیٹرنگ ڈیسک)عید کے پر مسرت موقع پرافسوسناک واقعہ، مردان میں جانور قربان کرنے کے معاملے پر دو گروپوں میں مسلح تصادم کے نتیجے میں 6افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق عید الاضحیٰ کی نماز کے بعد دو گروپوں میں جانور قربان کرنے کے معاملے پر تنازعہ ہوا۔دونوں گروپوں میں تلخ کلامی ہوئی… Continue 23reading عیدالاضحی کے مقدس اور پرمسرت موقع پر افسوسناک واقعہ جانور قربان کرنے کے معاملے پر دو گروپوں میں مسلح تصادم فائرنگ کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک