ن لیگ کو دھچکا، شہباز شریف ایم کیو ایم کو راضی کرنے میں ناکام
کراچی (این این آئی)عام انتخابات 2024میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے معاملے پر سابق وزیراعظم اور صدر مسلم لیگ (ن)شہباز شریف متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم)کو راضی کرنے میں ناکام ہوگئے۔سابق وزیراعظم اور صدر ن لیگ شہباز شریف کی قیادت میں پارٹی وفد ایم کیو ایم مرکز بہادرآباد پہنچا، وفد میں احسن اقبال، مریم اورنگزیب،… Continue 23reading ن لیگ کو دھچکا، شہباز شریف ایم کیو ایم کو راضی کرنے میں ناکام