نیا پاکستان ہاوسنگ منصوبہ: حکومت نے بڑے شہر میں 650 کنال زمین لے لی،پائلٹ پراجیکٹ کیلئے کس جگہ پر گھر بنائے جائیں گے؟پراجیکٹ کتنے کم عرصے میں مکمل ہوگا،تفصیلات منظر عام پر آگئیں
فیصل آباد (این این آئی) حکومت پنجاب نے نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کے تحت فیصل آباد میں پائلٹ پراجیکٹ کیلئے 650 کینال زمین حاصل کرلی۔ذرائع پنجاب حکومت کے مطابق پائلٹ پراجیکٹ کیلئے فیصل آباد میں مکوانہ روڈ پر گھر بنائے جائیں گے جس کے لیے زمین بھی لے لی گئی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ… Continue 23reading نیا پاکستان ہاوسنگ منصوبہ: حکومت نے بڑے شہر میں 650 کنال زمین لے لی،پائلٹ پراجیکٹ کیلئے کس جگہ پر گھر بنائے جائیں گے؟پراجیکٹ کتنے کم عرصے میں مکمل ہوگا،تفصیلات منظر عام پر آگئیں











































