ایفی ڈرین کوٹہ کیس گیلانی کی اہلیہ اوربیٹوں کے بھی گلے پڑ گیا،انسداد منشیات عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا
راولپنڈی(سی پی پی)ایفی ڈرین کوٹہ کیس میں انسداد منشیات عدالت نے تمام ملزموں کو 17 ستمبر کو طلب کرتے ہوئے نوٹس جاری کردیئے اور ان کے موجودہ اور گزشتہ اثاثوں کے تقابلی جائزے کی تفصیلات بھی طلب کر لی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق راولپنڈی کی انسداد منشیات عدالت میں ایفی ڈرین کیس کی سماعت ہوئی،علی… Continue 23reading ایفی ڈرین کوٹہ کیس گیلانی کی اہلیہ اوربیٹوں کے بھی گلے پڑ گیا،انسداد منشیات عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا