اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو آج کی حاضری سے استثنیٰ دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس کی سماعت ہوئی جس دوران سابق وزیراعظم نواز شریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست کی گئی جسے عدالت نے قبول کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نواز شریف کو آج کی حاضری سے استثنیٰ دے دیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ سے رہائی کے بعداب نواز شریف کو احتساب عدالت سے بڑی خوشخبری مل گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
آئی سی سی ورلڈکپ 2027 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے والی 10 ٹیمیں فائنل
-
عید میلادالنبیﷺ کب منائی جائے گی؟ تعطیل کا اعلان ہوگیا
-
اٹک میں قبرستان سے ملنے والی بچے کی لاش کا معمہ حل، قاتل بچے کا باپ نکلا
-
پولیس حراست میں دو خواتین کی ہلاکت، پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ
-
سلمان اکرم راجہ اور مشال یوسفزئی کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی
-
12 اگست کو نایاب مکمل سورج گرہن، کیا پاکستان میں نظر آئے گا؟
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی کیس میں نیا موڑ
-
حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا
-
ملک میں سونا مزید مہنگا ہو گیا
-
شازیہ مری کی مبینہ جعلی ڈگری کا معاملہ، سندھ ہائیکورٹ نے 13 سال بعد فیصلہ سنادیا



















































